May 30, 2017

Matter of sharjeel khan.

                             .پی سی بی  کی پاس شواہد کم ہیں :شرجیل خان 


.لاہور :سپاٹ فکس انگ کیس میں شرجیل خان کے وکیل نےکہا پی سی بی کے پاس شواہد کم ہیں
یاد رہے پی سی بی نے شرجیل خان کے کیخلاف شواہد ،گواہوں کے بیانات ،ریکارڈنگ ،میچ تصویر ،واٹس اپ پیغامات ٹربونل کو جمع کراے تھے .اسکی کاپی شرجیل خان ور خالد لطیف کو بھی دی تھی .شرجیل کے وکیل کی کا کہنا ہی پی سی .
بی سارے حالات کا جائزہ لے گی مگر میرنے خیال سی یہ شواہد نہ کافی ہیں
شرجیل خان اک اچھے اور عظیم کھلاڑی ہیں .یہ پاکستان کا سرمایہ ہیں .پاکستان کو اس سے بہت سی امید وابستہ ہیں .


No comments:

Post a Comment

Best President in the world.

                Who is the best president in this picture. Tell me friends who is the  best president in this picture and write c...